جنابِ صدر الجھن ہے عجب دھندلا سا ہے منظر
وہاں پر لوگ بیٹھے ہیں یا رکھے ہیں وہاں پتھر
سمجھ آئے تو دے دینا وگرنہ پاس رہنے دیں
جنابِ من ہے کیسی داد گر لینی ہے کہہ کہہ کر

0
1