| غم کے صحرا میں کچھ سکوں پاتے |
| شجر کے سائے ہوتے جہاں ہم بیٹھ جاتے |
| راہ میں ایسا کوئی مقام آیا ہی نہیں |
| میں نے تمہیں بھلایا ہی نہیں |
| غم کے صحرا میں کچھ سکوں پاتے |
| شجر کے سائے ہوتے جہاں ہم بیٹھ جاتے |
| راہ میں ایسا کوئی مقام آیا ہی نہیں |
| میں نے تمہیں بھلایا ہی نہیں |
معلومات