| آج دیتے ہیں شفا یابی کی دعا |
| کہتے تھے کل تک ہمیں وہ ظِّلِ خدا |
| نام بدلا، حلیہ بدلا، بدلے وہ خود |
| ہم نہیں بدلے ہو کر بھی اس سے جدا |
| آج دیتے ہیں شفا یابی کی دعا |
| کہتے تھے کل تک ہمیں وہ ظِّلِ خدا |
| نام بدلا، حلیہ بدلا، بدلے وہ خود |
| ہم نہیں بدلے ہو کر بھی اس سے جدا |
معلومات