کیا ہوگا کل یہاں پہ کسی کو خبر نہیں
محفوظ ظلمتوں سے کسی کا بھی گھر نہیں
خوف و حراس ایسامسلط ہے شہر پر
ان دیکھی قوتوں پہ کسی کی نظر نہیں
س م د (تخلص شاعر)
کراچی

4