حَشر میں خوف کے لالے ہوں گے
سب کی زباں پر تالے ہوں گے
اہلِ بیت کے سارے دشمن
دوزخ کے رکھوالے ہوں گے
جو کھڑے ہیں نوکِ سِناں حق پر
وہ علیؐ حیدر والے ہوں گے
مت کر کُوفی مرنے پہ ماتم
تیرے مُنہ میں بھی چھالے ہوں
وہ ہی سمجھے گا عشقِ حسینیؐ
جس کے دل میں اُجالے ہوں گے

0
1
6
جناب اردو میں لالے پڑنا کا مطلب کسی چیز کی ضرورت یا غیر موجودگی یا خطرے کے معنیٰ میں آتا ہے - جیسے جان کے لالے پڑنا ، روٹی کے لالے پڑنا وغیرہ مگر یہ خوف کے لالے ہونا کیا ہوتا ہے ؟

0