| مجھے تم سے محبت ہو چکی تھی |
| تمہیں مجھ سے عداوت ہو چکی تھی |
| یہ قصہ جب مکمل ہو چکا تو |
| تری جانب خیانت ہو چکی تھی |
| یہ دل ہے چیخ کر رویا بہت سا |
| خبر تک سب شرارت ہو چکی تھی |
| یہاں احساسِ عشق و چاہ جب تھا |
| وہاں دھوکہ، خباثت ہو چکی تھی |
| مجھے تم سے محبت ہو چکی تھی |
| تمہیں مجھ سے عداوت ہو چکی تھی |
| یہ قصہ جب مکمل ہو چکا تو |
| تری جانب خیانت ہو چکی تھی |
| یہ دل ہے چیخ کر رویا بہت سا |
| خبر تک سب شرارت ہو چکی تھی |
| یہاں احساسِ عشق و چاہ جب تھا |
| وہاں دھوکہ، خباثت ہو چکی تھی |
معلومات