وہ اور ہمارے یِہ دو جانُو جَرمَن!!!
——
جِن کے یِہ جانُو جَرمَن چَمچے بنے ہُوئے ہیں
اُن چَکْرِیوں نے کوئی چَکَّر چَلا دیا ہو
جِن کے مُعاملوں میں مامے بنے ہُوئے ہیں
ایسا نہ ہو اُنہوں نے مامُوں بنا دیا ہو
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2