دیکھو! دیکھو! دیکھو تو کَشْمِیر کو بھی!!!
——
کَہتے تھے کَشْمِیر بنے گا پاکستان
بے سَر و سامان بَنا کے چھوڑا ہے
دیکھو! دیکھو! دیکھو تو کَشْمِیر کو بھی
ہَم نے پاکستان بَنا کے چھوڑا ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1