مشہور کو اَپنانے کے لئے سب ہوتے ہیں تیار
پسماندہ کے لئے اَپنے بھی ہو جاتے ہیں اِغیار
اَسٹیٹس کو دِیکھ کر اَپنے و پرائے نبھاتے ہیں تُعلق
غَریب بِنا سہارا ہوا میں ہی رِہتا ہےمُعلق

0
50