| سینے میں برچھیاں ہیں گلے پر بھی تیر ہیں |
| بازو کٹے مگر سبھی زندہ ضمیر ہیں |
| مطلوب دینِ حق پہ شہادت حسینؑ کو |
| یہ راہِ حق پہ کٹ گئے رب کے سفیر ہیں |
| میاؔں حمزہ |
| سینے میں برچھیاں ہیں گلے پر بھی تیر ہیں |
| بازو کٹے مگر سبھی زندہ ضمیر ہیں |
| مطلوب دینِ حق پہ شہادت حسینؑ کو |
| یہ راہِ حق پہ کٹ گئے رب کے سفیر ہیں |
| میاؔں حمزہ |
معلومات