سیاستدان ہی ایک دوسرے کے خلاف ہوتا ہے استعمال
اَپنی باری میں ملال دوسرے کی باری میں دھمال
نہ جانے کب آئے گی سیاستدان کو عقل
باہم مِل بیٹھ کر فیصلے کرنا کیوں ہے مُشکل
تیسری طاقت اُنکی نااتفاقی سے اٹھاتی ہے فائدہ
آپس میں اِنہیں لڑانے کا ہے اُنکا پرانا قائدہ

0
24