| دل بدحواس چادرِ حسرت اچھال کر |
| پژمردگی سے چیخے ہے ہر صبح دل فروز |
| اب تم ہمارے کچھ بھی تو لگتے نہیں ہو پھر |
| اب بھی تمہارے خواب کیوں آتے ہیں روز روز |
| دل بدحواس چادرِ حسرت اچھال کر |
| پژمردگی سے چیخے ہے ہر صبح دل فروز |
| اب تم ہمارے کچھ بھی تو لگتے نہیں ہو پھر |
| اب بھی تمہارے خواب کیوں آتے ہیں روز روز |
معلومات