| عزا خانہ سجانے کو جو گھر میں تھے علم نکلے |
| اسی لمحہ ہمارے گھر سے سب رنج و علم نکلے |
| بپا ہم گھر میں مجلس کر کے اکثر یہی کہتے ہیں |
| بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے |

معلومات