تَہرے قَتْل کے آٹھوں مُلْزَم با عِزَّت بَری!!!
——
تُم ظُلْم کرو ہو کہ یِہ ظُلْمات کرو ہو
یہ دِن کے اُجالے میں جو تُم رات کرو ہو
افسوس یَہی ہے کہ تُمھیں کُچھ نَہِیں ہوتا
تُم قَتْل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4