ایک طرف یہود و نصاریٰ کی تباہی کا خواہشمند
دوسری طرف یورپ و امریکہ جانے کا ضرورت مند
اے مسلمان تیرے قول و فعل میں ہے کُھلا تضاد
اللہ تیری خواہش و ضرورت، کس پرکرے اِعتماد

0
52