سانجھ بنی ہے میت
اوس کے قطرے گاتے ہیں
آج دلوں کے گیت

0
17