| یہ دولت و شہرت یہ ترے چاہنے والے |
| کل تو نہ رہیگا تو یہ کچھ بھی نہ رہیں گے |
| وابستہ وہی علم سے ہوگا جو اگر تو |
| افکار ترے لوگ حوالہ میں کہیں گے |
| یہ دولت و شہرت یہ ترے چاہنے والے |
| کل تو نہ رہیگا تو یہ کچھ بھی نہ رہیں گے |
| وابستہ وہی علم سے ہوگا جو اگر تو |
| افکار ترے لوگ حوالہ میں کہیں گے |
معلومات