| عام عوام تو جانے کتنے سالوں روتے رَہتے ہیں |
| پِھر بھی اُن کے رونے دھونے سے کَب کُچھ ہو جاتا ہے |
| مُلک نَہِیں ہے یِہ تو کوئی جادُو نَگری ہے صاحب |
| جِس میں آپ کے ایک اِشارے سے سَب کُچھ ہو جاتا ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات