| کبھی جو دل تُو دھڑکا دے تو جا کے دل دھڑکتا ہے |
| کبھی مدھم کبھی ساکت کبھی درہم کبھی برہم |
| ترے ہی اسم سے جاناں مہکتی صبح ہے میری |
| کبھی روشن کبھی جھلمل کبھی چپ چپ کبھی پرنم |

معلومات