| جماعتِ اِسلامی کے دَھرنے کے باوجود پِٹْرول کی قِیمَت میں مزید اِضافَہ!!! |
| —— |
| جِیت کے ہی لوٹیں گے اَب تو کیونکہ ہَرنا مُشکِل ہے |
| آپ کے دَھرنے پَر یُوں بھی اِلْزام تو دَھرنا مُشکِل ہے |
| آپ کے دَھرنے سے یِہ صُورتِ حال ہُوئی ہے حافِظ جی |
| پہلے جینا مُشکِل تھا اَب تو مَرنا بھی مُشکل ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات