جھلس گئے ہیں مرے ہاتھ تھامتے اُن کو |
وہ جن اجالوں سے روشن جبین کرنی تھی |
وہ اپنے باپ سے خود لڑ پڑا وراثت پر |
وہ جس کے نام پہ ساری زمین کرنی تھی |
جھلس گئے ہیں مرے ہاتھ تھامتے اُن کو |
وہ جن اجالوں سے روشن جبین کرنی تھی |
وہ اپنے باپ سے خود لڑ پڑا وراثت پر |
وہ جس کے نام پہ ساری زمین کرنی تھی |
معلومات