| سَرکاری جَہاز؛ ذاتی ترین یاترا: عُذْرِ گُناہ بَد تَر گُناہ!!! |
| —— |
| واں ہُجُومِ نَغْمَہ ہائے سازِ عِشْرَت ہے جَناب |
| وہ سَدا ہی کَہتے رَہتے ہیں کہ پِھر کیا ہو گیا |
| جی تو کرتا ہے کہ ہَم اِس سادگی پَر مَر مِٹیں |
| جُرْم کر کے بھی وہ کَہتے ہیں کہ پِھر کیا ہو گیا |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات