| شَہْباز شَریف کا مُتَنازَعَہ ٹویٹ!!! |
| —— |
| چاپْلُوسی میں کوئی ثانی نَہِیں |
| جی حُضُوری میں بھی کوئی حَدْ نَہِیں |
| سَر کو یُوں تَسْلِیمِ خَم کرنے میں بھی |
| صَد سے بھی آگے ہیں صَد فی صَد نَہِیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات