| عشق کے سارے وار ہنسی میں سہہ گئے ہیں |
| مردہ دل کے ساتھ بھی زندہ رہ گئے ہیں |
| ادلے کا بدلہ پیارے یاں دنیا میں ملے گا |
| صِلے کی ہے یہ جا سیانے کہہ گئے ہیں |
| عشق کے سارے وار ہنسی میں سہہ گئے ہیں |
| مردہ دل کے ساتھ بھی زندہ رہ گئے ہیں |
| ادلے کا بدلہ پیارے یاں دنیا میں ملے گا |
| صِلے کی ہے یہ جا سیانے کہہ گئے ہیں |
معلومات