| آج کہ میرا موڈ بہت خراب ہے |
| غصہ ہے اور دل میرا کباب ہے |
| یہ منفی لوگ جو بھونکتے رهتے ہیں |
| اپنی پیدائش کو بھی بھولتے رهتے ہیں |
| ہر بات پر جہالت ہر بات پر بکواس |
| ان کی الٹی کھوپڑی میں بس خناس |
| امید ہے پیغام تم سبکو پہنچ گیا ہو گا |
| اور جو منحوس کیڑا ہے وہ کھنچ گیا ہو گا |
| التماس دعا : کاشف |
معلومات