نئے سال میں فَخْر کے ساتھ داخِل ہوں گے۔ خواجہ آصَف!!!
——
ناز، نَخْرے اور تَعَلّی کی کوئی بھی حَدْ تو ہو
جانے اَب شَرْمِنْدَگی کا نام کَب سے فَخْر ہے؟
جِس طَرْح کی کَٹ رَہی ہے جِس طَرْح کی کَٹ چُکی
جانے اَیسی زِنْدَگی کا نام کَب سے فَخْر ہے؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4