| بڑی حسین ہے زلفوں کی شام پی لیجیے |
| ہماری آنکھ سے دو چار جام پی لیجیے |
| پلائے جب کوئی معشوق اپنی آنکھوں سے |
| شراب پھر نہیں رہتی حرام پی لیجیے |
| بڑی حسین ہے زلفوں کی شام پی لیجیے |
| ہماری آنکھ سے دو چار جام پی لیجیے |
| پلائے جب کوئی معشوق اپنی آنکھوں سے |
| شراب پھر نہیں رہتی حرام پی لیجیے |
معلومات