| تھا کسی کی یاد کا پڑاؤ |
| گزری درد میں رات ساری |
| میں تنہا کھڑکی میں بیٹھا کر |
| تکتا رہا چاند دیر تک |
| جھونکا چلا سرد ہوا کا |
| تو کچھ دیر موندھ لیں آنکھیں |
| کھلی کھڑکی سے خوشبو آیی |
| دیکھا تو گلاب تھا رکھا ہوا |
| تھا کسی کی یاد کا پڑاؤ |
| گزری درد میں رات ساری |
| میں تنہا کھڑکی میں بیٹھا کر |
| تکتا رہا چاند دیر تک |
| جھونکا چلا سرد ہوا کا |
| تو کچھ دیر موندھ لیں آنکھیں |
| کھلی کھڑکی سے خوشبو آیی |
| دیکھا تو گلاب تھا رکھا ہوا |
معلومات