| اس کار زارِ عشق کا حاصل فقط ہے ہجر |
| کچھ اس لئے گلاب سے ڈرنے لگا ہوں میں |
| اس نے مجے کہا ہے مرے پاس آ ذرا |
| اور دیکھیے جناب سے ڈرنے لگا ہوں میں |
| اس کار زارِ عشق کا حاصل فقط ہے ہجر |
| کچھ اس لئے گلاب سے ڈرنے لگا ہوں میں |
| اس نے مجے کہا ہے مرے پاس آ ذرا |
| اور دیکھیے جناب سے ڈرنے لگا ہوں میں |
معلومات