ورطئہ ذات سے نکل تو گئے
ہم ترے ہات سے نکل تو گئے
خون میں لتھڑے نیم جاں ہی سہی
حسن کی گھات سے نکل تو گئے

0
11