پی آئی اے کی نِجکاری!!!
——
تا کہ کُچھ بھی سَمجھ نَہ آ پائے
چھانٹ ہی اِس طرح سے چھانٹی ہے
تُم پَہ لاکھوں کروڑوں لَعْنَت ہو
تُم نے بیچی نَہِیں ہے بانٹی ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2