میرے دادا حضور 1898 میں ہوئے پیدا
‎‎اللہ نے ان پر ہمیشہ کیا کرم بہت زیادہ
آپ کی 1918 میں ہوئی دُوسری شادی
‎‎میری دادی دَسوندے خاں کی تھی شہزادی‎ ‎
آپ تھے برٹش رائل آرمی میں نائب صوبیدار
‎‎آپ کی شخصیت تھی انتہائی وَضع دار‎ ‎
آپ نے سروس کی انتیس سال
‎‎آپ کی ساری سروس رہی باکمال‎ ‎
آپ 1947 میں آئے شیر پور سے گُجرات
‎‎ہجرت میں انکے لئے سازگار رہے حالات
آپ 1966 میں مِہسم سے آئے بارہ چک
‎مجھے ہلکی سی یاد ہے ان کی جھلک‎ ‎
جیسے ہی اللہ کی طرف سے مِلی اجازت
‎‎آپ نے 1972 میں حاصل کی حج کی سعادت‎ ‎
خاندان کو 1980 میں آپ کی جدائی کی ملی خبر
‎‎اللہ اپنی رحمتوں، برکتوں سے منور کرے آپ کی قبر

0
11