وائٹ ہاؤس پَر فائرِنگ!!!
——
جو بوتے آئے ہو اَب کاٹنے کے دِن آئے
یِہ وہ خَبَر ہے جو دُنیا ہِلا کے رَکھ دے گی
جو آگ تُم نے لَگائی ہُوئی ہے چاروں طرف
ہمیں یَقِیں ہے تُمھیں بھی جَلا کے رَکھ دے گی
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3