| تیری تخلیق کے شہکار کرشموں میں خدا |
| ایک صورت سے میں آگے نہیں بڑھ پایا ہوں |
| صفحۂ حسن گلِ رعنا کا چہ جائے کہ سطر |
| ایک نقطہ بھی ابھی تک نہیں پڑھ پایا ہوں |
| تیری تخلیق کے شہکار کرشموں میں خدا |
| ایک صورت سے میں آگے نہیں بڑھ پایا ہوں |
| صفحۂ حسن گلِ رعنا کا چہ جائے کہ سطر |
| ایک نقطہ بھی ابھی تک نہیں پڑھ پایا ہوں |
معلومات