| جھیل میں اترا ہے چاند |
| وجد چاندی میں چھایا ہے |
| تھی خموشی مگر اب کہیں |
| شورا چکور نے مچایا ہے |
| ایسے ماحول میں تیری |
| یاد نے مجھے ستایا ہے |
| تارے بھی اترے پانی میں |
| تیرے نام کا چراغ بہایا ہے |
| چاند تو اپنا اپنا ہوتا ہے |
| تنہا بیٹھا ہوں میں کنارے پر |
| افری آج تو بہت یاد آیا ہے |
معلومات