مولانا فضل اُلرّحمان کی ہمارے شُہداء کی شان میں سَخت گُستاخی!!!
——
جان سے جانے والوں کے بارے میں بَک بَک کرتے ہو
باتیں ہی کرتے ہو مُلّاں تُم بھی تو کر کے دِکھلا دو
اَپنی جان لُٹا دینا ہَر ایک کے بَس کی بات نَہِیں
تُم بھی ہَم سے پیسے لے لو تُم بھی تو مَر کے دِکھلا دو
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0