| یاد قُربت کی دلاتی ہے کیوں؟ |
| پھر بھی خلوت ہمیں بھاتی ہے کیوں؟ |
| منتظر رہتے ہیں دستک کے ہم |
| ایسے شب ساری جگاتی ہے کیوں؟ |
| عزم ہے پھر نہ ملیں گے ان سے |
| خود کلامی یہ ہنساتی ہے کیوں؟ |
| خود تعلق کئے بیٹھے تھے قطع |
| ہجر سے مِؔہر جاں جاتی ہے کیوں؟ |
| یاد قُربت کی دلاتی ہے کیوں؟ |
| پھر بھی خلوت ہمیں بھاتی ہے کیوں؟ |
| منتظر رہتے ہیں دستک کے ہم |
| ایسے شب ساری جگاتی ہے کیوں؟ |
| عزم ہے پھر نہ ملیں گے ان سے |
| خود کلامی یہ ہنساتی ہے کیوں؟ |
| خود تعلق کئے بیٹھے تھے قطع |
| ہجر سے مِؔہر جاں جاتی ہے کیوں؟ |
معلومات