اِسلام میں چند دِن و رات ہیں مُعتبر
اِن میں عبادتِ الٰہی کا ہے بہت اَجر
حقوق و فرائض کی ادائیگی میں نہ کریں سُستی
دِین کو عبادات تک مخصوص رکھنا ہے بدقِسمتی

0
23