تجھ کو پہچاننا ہی مشکل ہے
یہ ترا آئینہ نہیں، میں ہوں
یہ جو رہتی ہے دل میں بے چینی
کوئی اور سانحہ نہیں، میں ہوں

0
13