مَیں وہ غَلِیظ ہُوں، پَاپِی ہُوں اور پَراگَنْدَہ
کبھی نَہ پاس سے گُذرے ہیں میرے نیکُو کار
مقامِ شُکر ہے مولا کہ میرے جیسے بھی
اُسی مَزے میں ہیں جِس میں ہیں تیرے نیکُو کار
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2