| جانا ہے گاؤں یونہی بے خبر جانا |
| گلیاں بھولیں پھر بھی ہے مگر جانا |
| کتنی مدت سے در ہی بند ہیں سارے |
| افری اپنے ہی گھر ہو کر بے گھر جانا |
| جانا ہے گاؤں یونہی بے خبر جانا |
| گلیاں بھولیں پھر بھی ہے مگر جانا |
| کتنی مدت سے در ہی بند ہیں سارے |
| افری اپنے ہی گھر ہو کر بے گھر جانا |
معلومات