تعلق توڑ آیا ہوں
محبت چھوڑ آیا ہوں
حقیقت سامنے ہوگی
میں بھانڈا پھوڑ آیا ہوں
اسے بھی لگ پتا جائے
میں تحفے موڑ آیا ہوں
انا میں آ مخالف سے
میں رشتہ جوڑ آیا ہوں
جھلک بس دیکھنے تیری
مسافت دوڑ آیا ہوں

0
2