| شہرِ نبی میں اک عجمی عاصی آیا ہے |
| اشکِ ندامت پاس جھولی خالی لایا ہے |
| کرتا ہے دعوہ محمد کا امتی ہونے کا |
| نامہ اپنے ساتھ عمل کا خالی لایا ہے |
| شہرِ نبی میں اک عجمی عاصی آیا ہے |
| اشکِ ندامت پاس جھولی خالی لایا ہے |
| کرتا ہے دعوہ محمد کا امتی ہونے کا |
| نامہ اپنے ساتھ عمل کا خالی لایا ہے |
معلومات