| اب قاضی بھلا قضا چاہتا ہے |
| اپنے لئے ہی سزا چاہتا ہے |
| اتر آیا ہے ایسی حرکتوں پر |
| دیکھے یہ زمانہ کیا چاہتا ہے |
| کس قدر گرایا دیا عدل سے |
| کرنا نظام کو تباہ چاہتا ہے |
| سب محفوظ رہنے کی کرتے ہیں دُعائیں |
| قاضی شر کو چلتا رکھنا چاہتا ہے |
| اب قاضی بھلا قضا چاہتا ہے |
| اپنے لئے ہی سزا چاہتا ہے |
| اتر آیا ہے ایسی حرکتوں پر |
| دیکھے یہ زمانہ کیا چاہتا ہے |
| کس قدر گرایا دیا عدل سے |
| کرنا نظام کو تباہ چاہتا ہے |
| سب محفوظ رہنے کی کرتے ہیں دُعائیں |
| قاضی شر کو چلتا رکھنا چاہتا ہے |
معلومات