کربلا میں جنگ تھی فَقر اور فُلوس کی
جنگ جو اَزل سے ہے حِرص اور خُلوص کی
فَقر ہی صِراط ہے دیدِ حق، عُروس کی
کربلا ہے داستاں عظمتِ خُلوص کی

0
7