| عشق کی مجھ کو بھی یہ ساری علامت لگ رہی تھی |
| اک حسینہ لال جوڑے میں قیامت لگ رہی تھی |
| عین ممکن تھا میں اس کو چوم کر اتنا کہوں گا |
| تم نے دیکھا میری جانب وہ محبت لگ رہی تھی |

معلومات