نیشنل بینک کے صدر کی 95 کروڑ ماہانہ تَنْخواہ و دِیگر ہوشرُبا مَراعات!!!
——
اِس کو یِہ سَب دینے والوں سے پُوچھیں
اِتنا بَھاری پیکج یِہ کِیُوں لیتا ہے؟
جو اِس کو یِہ بَھاری پیکج دیتے ہیں
اِس کے بَدلے یہ اُن کو کیا دیتا ہے؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4