| ایمرجنسی سَمری پَر دَسْتْخَط والی وِیڈیو چینلز پَر چَلانا زِیادْتی ہے۔ اَفْضَل چَن!!! |
| —— |
| کَل تَلَک تو آپ تھے جَمْہُورِیَت کے پَیروکار |
| آج پِھر بیٹھے بِٹھائے آپ کو یِہ کیا ہُوا؟ |
| جو ہُوا اُس پَر نَہِیں ہے آپ کو کُچھ اِعْتِراض |
| جو دِکھایا جا رہا ہے وہ نَہِیں اَچّھا ہُوا |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات