| غَرِیب آدمی كى مُشْکِلات كَم كَرنے كے لیے ہَر مُمکِن اِقْدامات اُٹھائے جائيں-نواز شَرِیف!!! |
| —— |
| لَفْظ ادا کَر دینے سے تو فَرْض ادا نَہِیں ہو جاتے |
| جو ہونا تھا ہو چُکا، اَب باتیں ہیں باتوں کا کیا؟ |
| مِٹ جائے اِحْساس اگر تو باقی باتیں بَچتی ہیں |
| رَسْمیں، وَعدے، پیار، وَفا، سَب باتیں ہیں باتوں کا کیا؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات