| کون ٹکرایا ہے مجھ سے یوں حقیقت بن کر |
| درد دیکھا ہے میں نے آج اذیت بن کر |
| خواب تکتے ہیں جو دیوانے کبھی ان کو بھی |
| آ کے مل تو سہی اے یار محبت بن کر |
| کون ٹکرایا ہے مجھ سے یوں حقیقت بن کر |
| درد دیکھا ہے میں نے آج اذیت بن کر |
| خواب تکتے ہیں جو دیوانے کبھی ان کو بھی |
| آ کے مل تو سہی اے یار محبت بن کر |
معلومات